۔،۔ز ا ہد مصطفی اعوا ن فر ا نس کے قر یبی عز یز حا فظ محمد قیصر ر ضا ئے ا لہی سے ا نتقا ل کر گئے ۔،۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) ما سٹرخا لد محمو د یو نا ن ، ز ا ہد مصطفی اعوا ن فر ا نس کے قر یبی عز یز حا فظ محمد قیصر ر ضا ئے ا لہی سے ا نتقا ل کر گئے ۔ ان کی نما ز جنا ز ہ ملکہ میں ادا کر د ی گئی ۔ نما ز جنا زہ حا فظ عبد ا لحمید نے پڑ ھا ئی ۔ جس میں ہز ا رو ں افر ادنے شر کت کی ۔ مر حوم حا فظ محمد قیصر با ر ہ سا ل سے ز ائد عر صہ مختلف یو رپی مما لک اور فر ا نس میں گز ا ر نے کے بعد گز شتہ ما ہ پا کستا ن آ ئے تھے ان کی گز شتہ ما ہ 24مئی کو شا دی ہو ئی تھی ۔ِ ؛ابھی سہرے کے پھو ل خشک بھی نہ ہو ئے تھے ۔ کہ اللہ کی طر ف سے بلا وا آ گیا ۔ اور شا دی کے ستر و یں ر و ز اپنے خا لق حقیقی سے جا ملے ۔ ان کی اچا نک مو ت کا صد مہ ہر شخص نے محسو س کیا اور ان کی نما ز جنا زہ میں ہر مکتبہ فکر کے افر اد نے شر کت کی ۔