۔،امریکا کی جنوبی ریاست میں میرینکور کا فوجی طیارہ گر کر تباہ،16 ہلاک۔،۔

شان پاکستان امریکا میسی سپی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میسی سیپی mississippiکے دارالحکومت جیکسن ،لا فلورے کاونٹی LeFlore Countyمیں امریکی میرین کورMarine Corps کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا رپورٹ کے مطابق طیارے میں 16 فوجی موقع پر ہلاک ہو گئے ، ایف۔بی۔آئی۔ Federal Bureau of Investigationنے جائے وقوع پر پہنچ کر اپنی تحقیقات شروع کر دیں ان کے مطابق واقعہ میں تحزیب کاری کا کوئی امکان نہیں ، mississippi کے گورنر فل برائنٹ Phil Bryantنے طیارہ گرنے کی تصدیق کر دی ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ایک المیہ ہے جس میں فوجی وردی میں ملبوس ہمارے جوان ہماری آزادی اور تحفظ کے لئے ہر روز اپنی جانیں قربان کرتے رہے ہیں۔

ms