۔،۔سابقہ فرانسیسی وزیر اعظم سرکوزی پاکستان کو بسلسلہ آبدوزوں کی فروخت میں گرفتار۔،۔

شان پاکستان فرانس پیرس۔ ٹی۔وی۔TVرپورٹ کے مطابق سابق فرانسیسی وزیر اعظم نکولس سرکوزی Nicolas Sarkozy کے خلاف دو مقدمات زیر سماعت تھے جن میں ان پر الزامات عائد کئے گئے تھے کہ فرانس کے سابقہ وزیر اعظم نکولس سرکوزی نے پاکستان کو آبدوزوں کی فروخت میں کک بیک (رشوت) لیاور اس رقم کو سابق وزیر اعظم ایڈورڈ بالاڈور edward baldorکی انتخابی مہم میں خرچ کیا یہ واقعہ 1994کا تھا اندازاََ 850 Millionen Euros
یورو کی رقم تھی، دوسرا مقدمہ کراچی میں دہشت گردی میں ہلاک ہونے والے 11 فرانسیسی انجنیئروں کے لواحقین کی طرف سے تھا کہ آبدوزوں میں ہونے والی کرپشن کی وجہ سے پیش آیا،رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ850 ملین یورو کی کرپشن کی وجہ سے پیش آیا، یہ وہ لوگ ہیں جو کرپشن میں ملوث تھے جنہوں نے 11 فرانسیسی انجنیئروں کو ہلاک کیا ، جن لوگوں نے کمیشن وصول کی ہے وہ دہشت گردوں کی طرح ہمارے مجرم ہیں۔ سماعت مکمل ہونے پر مقدمہ باقاعدہ عدلیہ کو پیش کر دیا گیا ہے اور نکولس سرکوزی سمیت اس کیس میں ملوث 6افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ns bb bb1