۔،۔دو اشتہاری مجرموں کی جائیداد قرقی کرنے کا حکم۔،۔

شان پاکستان اسلام آباد۔ نامہ نگار شہزاد ملک کی رپورٹ کے مطابق عمران خان اور طاہر القادری کی جائیداد قرقی ہونے سے متعلق ضابطے کی کاروائی کا آغاز سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور دھرنے کے دوران اسلام آباد پولیس کے ای ایس پی کو تشدد کا نشانہ بنائے مقدمات میں کیا گیا تھا ،جس پر ابھی تک کاروائی نہیں ہو سکی ، یاد رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں جماعتوں کے سربراہوں ۔ عمران خان اور طاہر القادری کو مقدمات میں پیش نہ ہونے پر پہلے ہی اشتہاری ملزم قرار دے چکی ہے،اہم بات تو یہ ہے کہ اسلام آباد پولیس اس ضمن میں عدالت میں رپورٹ جمع کروا چکی ہے کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے متعدد بار اُن کے گھروں پر چھاپے مارے گئے لیکن وہ وہاں پر موجود نہیں تھے۔

1 2 3