۔،۔تائیوان کی پارلیمنٹ نے میدان جنگ کا منظر پیش کر دیا۔،۔

شان پاکستان تائیوان تائی پی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تائیوانtaiwan Taipei کی پارلیمنٹ نے انفرا سٹر کچل بل کے حوالہ سے بحث جاری تھی کہ حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں تکرار بازی شروع ہو گئی کچھ ہی دیر بعد تکرار الزام تراشی تک پہنچ چکی اور آناََ فاناََ معاملہ گرما گرمی سے بڑھتے بڑھتے ہاتھا پائی تک پہنچ گیا ، اراکین پارلیمنٹ نے ایک دوسرے کے خلاف نہ صرف لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا بلکہ مخالفین پر کرسیاں بھی برسائیں جس سے ایوان میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔

1 ta ta2 t3 t4 t5