۔،۔سعودی عرب کا شہزادہ عبد الرحمان بن عبد العزیز انتقال کر گیا۔،۔

شان پاکستان سعودی عرب مکہ۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شاہی خاندان کے شہزادے عبد الرحمان بن عبدلعزیز جمعرات کے روز انتقال کر گئے تھے، عبد الرحمان بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج بروز جمعّہ المبارک مسجد الحرام مکہ المکرمہ میں نماز عشاء کے بعد ادا کیا گیا ۔

1