۔،۔مریم میرازخانی ،مشہو ریاضی دان، امریکا میں انتقال کر گئیں، نذر حسین۔،۔

naz

نذر حسین

شان پاکستان امریکا۔ ایرانی نثراد پروفیسر میرزاخانی ریاضی کے میدان میں دنیا کا سب سے بڑا اعزاز*فیلڈز میڈل*Fields Medal *جیتنے والی ایرانی نثراڈ پہلی خاتون تھیں ، جو پروفیسر میرازاخانی 1977میں ایران میں انقلاب سے پہلے پیدا ہوئیں، فیلڈز میڈل حاصل کرنے سے پہلے 20سال سے کم عمر میں وہ ریاضی کے بین الاقوامی مقابلوں میں 2 دو سنہری تمغے جیت چکی تھی 2014 میں جیو میٹری اور ڈائنییمیکل سسٹمزکے میدان می تحقیق کی بنیاد پر نوازا گیا ۔ ہارورڈ Howard Universityیونیورسٹی سے 2004 میں ۔پی۔ایچ ۔ڈی۔ مکمل کرنے کے بعد وہ سٹینفورڈ Stanford University یونیورسٹی میں ریاضی کی پروفیسر بھی رہی تھیں، پروفیسر مریم میراز خانیMaryam Mirza Khani کو چھاتی کا کینسر ہو گیا تھا جو بعد میں ان کی ہڈیوں تک پھیل گیا تھا وہ صرف 40 سال کی عمر میں ہی کینسر سے جنگ ہار گئیں،ان کے انتقال پر امریکی خلائی ادارے *ناسا۔NASA*میں ان کے ساتھ کام کرنے والے سائنسدان فیروز نادری Firoz Nadriنے انسٹا گرام پر لکھا ہے کہ ۔آج ایک روشنی بجھ گئی ہے۔ مریم کے انتقال کا سن کر میرا دل ٹوٹ چکا ہے وہ بہت جلدی چلی گئیں۔*قندیل جو خوابوں کی تلاش میں موت سے جا ملی *

mk6 mk5 mk2 mk1 mk fm mk4