۔،۔چین اور بھارت کے درمیان سکم سرحد پر تعلقات مزید کشیدہ۔،۔

شان پاکستان چین ڈوکلام۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی *شنہوا*کی رپورٹ کے مطابق بھارت جب تک سرحدی علاقہ ڈوکلامDoklam سے اپنی فوجیں واپس نہیں بلواتا اس وقت تک سکم تنازع پر مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔ چین نے ڈوکلام کو اپنا علاقہ قرار دیتے ہوئے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی فوجیں وہاں سے واپس بلا لے ورنہ سبکی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

hh hh1