۔،۔پر ا ئیو یٹ سکو لز کو ر جسٹر یشن کر و ا نے کے لیے بلڈ نگ فٹنس سر ٹیفیکیٹ کا حصول۔،۔
ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے )پر ا ئیو یٹ سکو لز کو ر جسٹر یشن کر و ا نے کے لیے بلڈ نگ فٹنس سر ٹیفیکیٹ کے حصو ل کے لیے سکو ل ما لکا ن کو مشکلا ت کا سا منا ۔ ایک پر ا ئیو یٹ سکو ل کے پر نسپل را جہ ز ا ہد ا قبا ل آ ز ا د نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ بلڈ نگ فٹنس سر ٹیفیکیٹ جا ر ی کر نے کے ا ختیا ر صر ف ا یک فر م ایف کے ایس کو دیے گئے ہیں ۔ جو اپنی مر ضی کی فیسیں و صو ل کر ر ہے ہیں ۔ مئی 1998ء کے سر کا ر ی نو ٹیفیکیشن کے مطا بق صر ف سر کا ری بلڈ نگ ڈ یپا ر ٹمنٹ و ا لے ہی بلڈ نگ سر ٹیفیکیٹ دینے کے مجا ز ہیں ۔ انہیں ڈ ی سی گجر ات محمد علی ر ند ھا و ا سے منا سب ایکشن لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔ اور متعلقہ ڈ یپا ر ٹمنٹ کو صر ف ایک سا ل کی فیس لینے کا کہا جا ئے ۔ جو سر کا ر ی فنڈ ز میں جمع ہو نی چا ہیے ۔