۔،۔دو منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 22افراد جل کر ہلاک۔،۔

شان پاکستان چین بیجنگ۔ چیین کے مشرقی صوبہ بیجنگBeijing میں دو منزلہ مکان میں آتشزدگی سے 22افراد کی ہلاکت کے بعد پولیس نے آگ لگانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے بیجنگ کے شہر شنگھائی کے علاقہ یوشہان میں علی الصبح اجانک دو منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجہ میں بائیس افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کے بعد جیانگ نامی ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم پولیس کی جانب سے ملزم سے متعلق مزید کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

bj