۔،۔سٹٹگارٹ میں مرغی چور وں نے 19مرغیاں چرا لیں۔،۔

شان پاکستان جرمنی سٹٹگارٹ۔ سٹٹگارٹ پولیس کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم چوروں کے گروپ نے جمعّہ اور ہفتہ کی رات کے درمیان Stuttgart-Stammheim کے گارٹن فرائین Kleingartenanlage     مرغیاں اور 2 بطخ چوری کی ہیں اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ، لوکل پولیس نے گواہوں سے استدعا کی ہے کہ اگر کسی نے کچھ دیکھا ہو تو پولیس کو انفارم کریں۔

hu en