۔،۔ چوہدری خالد محمود گوندل آف کھائی کی جانب سے اعجاز احمد خان سے ان والدمحترم کی وفات پر اظہار افسوس۔،۔
بلزانو (رپورٹ میاں ناصر جمال)چوہدری خالد محمود گوندل آف کھائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی نے مسلم لیگ ن اٹلی کے سینئررہنما و نامور برنس مین اعجاز احمد خان کے والدمحترم کی وفات پربلزانو آ کر اظہار افسوس کیا ہے ۔ تعزیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ والدین کا سایہ اﷲ تعالیٰ کی بڑی عظیم نعمت ہے اس سے محرومی بلا شبہ ناقابل تلافی نقصان ہے ، انہوں نے مرحوم کی مغفرت بلندی درجات اوراہل خانہ کیلئے جدائی کاصدمہ صبر وہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی دعا کی ۔

IMG_20170723_191608478 IMG_20170723_191617737 IMG_20170723_191622441 IMG_20170723_191633078 IMG_20170723_191637378 IMG_20170723_191644282 IMG_20170723_191647587