۔،۔اکیس سالہ شخص دکان لوٹتے گرفتار۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ پولیس ترجمان کے مطابق اتوار اور پیر کی رات کو 02.40 Uhrبجے ایک پڑوسی کو مشکوک آوازیں سنائی دی گئیں جس پر اس نے فوری طور پر مقامی پولیس کو مطلع کر دیا پولیس بھی فوراََ موقع واردات پر پہنچ گئی اور ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، چوری کے آلات ملزم اپنے ساتھ لائے ہوئے رولر پر رکھ کر لایا تھا ۔