۔،۔حافظ محمد ناصر کے 20سالہ بیٹے زین العا بدین کوبے رحم موجو ں نے نگل لیا ۔،۔
گلیانہ228ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے )نواحی مو ضع چیچیاں کے رہا ئشی حافظ محمد ناصر کا 20سالہ بیٹا زین العا بدین برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطا بق چیچیا ں کا رہا ئشی 20سالہ زین العا بد ین دوستوں کے ہمراہ با رش میں نہا تے نہا تے چیچیاں کے پاس سے گزرنے والے برساتی نالے تک جا پہنچا ۔نالے میں شدید تغیا نی کے باعث جو نہی وہ اس میں دا خل ہوا بے رحم موجو ں نے اسے دبا لیا ۔ اسکے سا تھیوں نے گا ؤ ں میں آکر لو گو ں کو بتا یا لیکن ان کے پہنچنے تک اجل کی بے رحم موجوں نے اسے قیدحیا ت سے نجا ت دے دی ۔ ماہر تیرا ک لوگوں نے بر ساتی نالہ سے مرحوم زین العا بدین کا جسد خاکی نکا لا ۔ بعد میں اسکی نما ز جنا زہ نو احی مو ضع چیچیا ں میں ادا کر دی گئی ۔