۔،۔امریکی جنگی طیارے کی بحرین ایئر پورٹ پر کریش لینڈنگ۔،۔

شان پاکستان بحرین منامہ۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلیج فارس میں موجود امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس نمٹز  USS Nimitz کے ترجمان کموڈور بل اربن نے بتایا ہے کہ امریکی فضائیہ کے ایف 18جنگی طیارے F-18نے بحری بیڑے سے پرواز کی لیکن دوران پرواز طیارے میں ٹیکنیکی خرابی پیدا ہونے کے باعث طیارے کو کریش لینڈنگ کرنی پڑی، پائلٹ نے طیارے کو ایئر بیس پر اتارنا چاہا جو ناممکن تھا جس کے باعث طیارے کو انٹرنیشل ایئرپورٹ پر اتارا گیا رپورٹ کے مطابق پائلٹ بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا۔

am usnimt

USSNimitz