۔،۔ سٹٹگارٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ جاوید بھٹی۔،۔
شان پاکستان جرمنی سٹٹگارٹ۔ سٹٹگارٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بڑے جوش و خروش کے ساتھ کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں 12ٹیموں نے شرکت کی فائنل میچ (سٹٹگارٹ اور اولم۔Ulm) کے ساتھ کھیلا گیا ۔
سٹٹگارٹ کی ٹیم Expressنے فائنل میت جیت لیا ۔اولم کا کیپٹن عثمان علی۔ Best Bowler ۔ سٹٹگارٹ کی ٹیم کے ۔
ؑ Gast Geber Asad Hussain -Capt Mobeen Hussain-V-Capt
اس میچ کے خصوصی مہمان۔
Vip Gast Mr. Ch.Saleem Gujjer- Mr.Rana Sajjad Haider Mr. Rony -Vodafon
Best Man- Mr. Mohammad Asif – Man of the Series Mr. Mohsin Ali
اس میچ میں 200آدمیوں کو فری گھانا دیا گیا۔
پہلا انعام ۔ 900 Euro
دوسر انعام۔400 Euro

یہ سٹٹگارٹ میں سب سے بڑا کرکٹ میچ (ٹورنامنٹ) کھیلا گیا ،نوجوانوں میں بہت جوش و خروش پایا گیا۔ شان پاکستان اور جرمن پریس کلب کے تمام عہدہداران کی طرف سے سٹٹگارٹ ایکسپریس اور اولم ٹیم کو مبارک باد قبول ہو۔ پاکستان ویلفیئر سوسائٹی سٹٹگارٹ کے صدر شیخ منیر احمد اور جنرل سیکٹری منظور بٹ نائب صدر لالہ طفیل اور باقی باڈی ارکان کی طرف سے دونوں ٹیموں کو مبارکباد قبول ہو۔

DSC06763 - Kopie

unnamed DSC06793 DSC06798 DSC06800 DSC06801 DSC06804 DSC06809 DSC06807 DSC06808 IMG-20170821-WA0015 IMG-20170821-WA0016 IMG-20170821-WA0017 DSC06740 DSC06743 DSC06744 DSC06746 DSC06747 DSC06752 DSC06753 DSC06757 DSC06759 DSC06760 DSC06764 DSC06765 DSC06766 DSC06767