۔،۔ ایم این اے چو ہد ر ی عا بد ر ضا کو ٹلہ کا قصبہ ملکہ کا خصو صی دو ر ہ ۔،۔
ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے) ایم این اے چو ہد ر ی عا بد ر ضا کو ٹلہ کا قصبہ ملکہ کا خصو صی دو ر ہ ۔ قصبہ ملکہ کے قر یب بر سا تی نا لے پر بننے و ا لے شگا ف کا معا ئنہ کیا اور بر سا تی نا لے پر پُل بنو ا نے کا اعلا ن کیا ۔ اور کہا کہ انشا ء اللہ اگلے دس رو ز کے ا ند ر اندر پل کی تعمیر کے لیے ٹینڈ ر لگ جا ئے گا ۔ اس مو قع پر ان کے سا تھ مقا می و سیا سی ر ہنما ملک افتخا ر ا حمد اعوا ن و دیگر شخصیا ت مو جو د تھیں ۔ انہو ں نے شا ہین چو ک ملکہ تا پلا ہو ڑ ی ز یر تعمیر رو ڈ کا بھی معا ئنہ کیا اور انہو ں نے ر ہا ئش گا ہ چو ہد ری محمد ا عظم تا ر ہا ئش گا ہ چو ہد ری محمد ا قبا ل بر سا لہ رو ڈ کا بھی خصو صی و زٹ کیا اور اعلا ن کیا کہ یہ رو ڈ ا ب داد و بر سا لہ گا ؤ ں تک مکمل کی جا ئے گی ۔ اس پر جلد ہی کا م شر و ع ہو جا ئے گا ۔