۔،۔قر با نی کے گو شت کی تقسیم کا بہتر ین نظا م ۔،۔
ملکہ ( ر پو رٹ ۔عمر فا رو ق اعوا ن)قر با نی کے گو شت کی تقسیم کا بہتر ین نظا م ۔ قصبہ ملکہ کا کو ئی گھر بھی قر با نی کے گو شت سے محرو م نہ ر ہا ۔ بلکہ ہر گھر میں و ا فر مقد ارمیں گو شت پہنچا ۔ تقسیم ہند سے قبل قصبہ ملکہ کے ایک بز ر گ مو لا نا شیخ عبد ا للہ ملکو ی نے قصبے میں قر با نی کے گو شت کی تقسیم کا ایک نظا م تر تیب دیا ۔ جس کے تحت قر با نی کے گوشت کے تین حصے کر دیے جا تے ہیں جس میں سے دو حصے اجتما عی طو ر پر جا مع مسجد شیخ عبد ا للہ ملکو ی میں ایک جگہ جمع کر لیے جا تے ہیں ۔ جبکہ تیسر ے حصے و ا لا گو شت سا ت حصے دا رو ں میں بر ا بر تقسیم کر دیا جا تا ہے ۔ بعد میں مسجد میں جمع ہو نے و ا لا گو شت پیک کر کے گھر گھر پہنچا یا جا تا ہے ۔ پچھلے چند سالو ں سے گو شت کی تقسیم کا یہ کا م حید ر کر ا ر و یلفیئر فا ؤ نڈ یشن کے عہد ید ارا ن او ر ارا کین بڑ ی دلجمعی سے کر ر ہے ہیں ۔ امسا ل عید کے پہلے دن قصبہ ملکہ میں 61بڑ ے جا نو رو ں اور 47بکر و ں کی قر با نی دی گئی ۔ عید کے دو سر ے دن 43بڑ ے جا نو رو ں کی قر با نی دی گئی ۔ حید ر کر ا ر و یلفیئر فا ؤ نڈ یشن کے عہد ید ارا ن نے قصبہ ملکہ کے 790گھر ا نو ں میں گھر گھر جا کر عید کے پہلے دن 4 KGفی گھر ا نہ جبکہ عید کے دو سر ے 3KGفی گھر ا نہ گو شت پہنچا یا ۔ مجمو عی طو ر پر دو دنو ں میں 6621KGگو شت اکٹھا ہو ا ۔ 5530KGگو شت دو دنو ں میں ملکہ میں تقسیم کیا گیا ۔ جبکہ 1091KGگو شت دو دنو ں میں ار د گر د کے دیہا ت سے آ نے و ا لے مستحقین کو تقسیم کیا گیا ۔