۔،۔ عید الاضحی کا عظیم الشان اجتماع ہوا۔،۔جاوید بھٹی
پاکستان ویلفیئر سوسائٹی سٹٹگارٹ جامع مسجد المدینہ کے زیر انتظام عید الاضحی بڑے جوش و خروش سے منائی گئی،تمام پاکستانی اور مسلم کمیونٹی اور سٹٹگارٹ کی یونیورسٹی کے طالب علموں نے بھرپور شرکت کی اس دفعہ جامع مسجد المدینہ میں عید کی دو نمازیں پڑھائی گئی، پہلی عید کی نماز 8.00بجے اور دوسری عید کی نماز ٹھیک 9.00بجے پڑھائی گئی۔پہلی عیدکی نماز جناب مولانا شیخ محمد بلال مدنی صاحب نے پڑھائی۔ دوسری عید کی نماز جناب مولانا محمد ادریس عطاری صاحب نے پڑھائی۔ ۔جمعہ کی نماز جناب مولانا محمد روف عطاری صاحب نے پڑھائی۔ دونوں عالم دین نے سنت ابراہیمی قربانی پر تفصیل سے بیان فرمایا۔پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر جناب شیخ منیر احمد نے انتظامات کے بارے میں آگاہ کیا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی سٹٹگارٹ کے باڈی کے تمام ارکان نے تمام لوگوں کو بہت بہت دلی عید مبارک کہی اور لوگوں میں مٹھائی تقسیم کی ۔آخر میں پاکستان کے لیئے امن ۔سلامتی بھائی چارہ کے لیئے دعائیں کیں۔ پاکستان ویلفیئر سوسائٹی سٹٹگارٹ اور تمام مسلمان برما مسلمانوں پر جو قیامت آئی ہے پر پُر زور مذمت کرتی ہے۔ اللہ تعالی برما مسلمانوں کی غائب سے مدد فرما(آمین ثم آمین) اور تمام اسلامی ملکوں کے سربراہان کو غیرت دے اور میٹھی نیند سے جگائے۔

2 4917638955944 DSC00907 DSC00909 DSC00916 DSC00917  DSC00921 DSC00922 DSC00923 DSC00924 DSC00927 DSC00928 DSC00929 DSC05488 DSC06672 DSC06689 DSC06815 DSC06816 DSC06817 DSC06818 DSC06819 DSC06820 DSC06821 DSC06822 DSC06823 DSC06824 DSC06825 DSC06826 DSC06828 DSC06829 DSC06829_1 DSC06830 DSC06832 DSC06833 DSC06834 DSC06836 DSC06837 DSC06838 DSC06839  DSC06840_1 DSC06841 DSC06842 DSC06843 DSC06844 DSC06845 DSC06846 DSC06847 DSC06849 DSC06851 DSC06852 DSC06853 DSC06854 DSC06855 DSC06856 DSC06857 DSC06858 DSC06859 DSC06860 DSC07079