۔،۔امریکی صدر ڈونگڈ ٹرمپ کا 11ستمبر کے حوالہ سے دنیا کوپیغام۔،۔

شان پاکستان امریکا واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائن الیون 9/11کی16 ویں سولویں برسی کے موقع پر پینٹا گون Pentagonمیں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ریاست کو کسی بھی طریقہ سے کوئی بھی دہشت گرد خوفزدہ نہیں کر سکتا اور اگر کسی نے یہ قدم اُٹھایا یا کوشش کی تو وہ بھی ان شکست خوردہ دشمنوں کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا جنہوں نے امریکا کی طاقت آزمانے کی جرات کی تھی، انہوں نے دہشت گردوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پر حملہ کرنے والوں کو دنیا کے کسی بھی کونے میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

do1 do