۔،۔امریکن الیکٹرک کار ٹیسلا کو ۔بی۔ایم۔ڈبلیو کا خوبصورت جواب۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ دنیا کا سب سے بڑا کار شُو IAAکا آج فرینکفرٹ میں افتتاح ہو چکا ہے جس میں جرمنی BMWنے Teslaامریکن الیکٹرک کار کو BMW i-Vision Dynamicsبنا کر خوبصورت جواب پیش کر دیا یہ کار 200کلو میٹر کی رفتار سے تقریباََ 600 کلو میٹر کا سفر طے کر سکتی ہے ، Tesla نے گذشتہ سال 80 000 کاریں فروخت کی ہیں ، BMW کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہارالڈ کروگر Harald Kruger
نے فرینکفرٹ میں ہونے والے انٹرنیشل کار شو ،IAA بی۔ ایم ۔ ڈبلیو آئی ویثرن ڈائٹس کو 600 کلو میٹر فاصلہ اور 200کلو میٹر کی بلند ترین رفتار کے ساتھ پیش کیا ، تقریباََ 994کمپنیاں IAA میں حصّہ لے رہی ہیں ، برقی گاڑیوں میں سب ایک دوسرے سے سبقت لینے کی کوشش میں ہیں۔

tes bmw