۔،۔دہشت گردی کے الزام میں ملوث 42 افراد کو عراق میں اجتماعی پھانسی۔،۔

شان پاکستان بغداد ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراقی حکومت نے ناصریہ Nasiriya شہر کی مشہور جیل میں بیتالیس42دہشت گردی کے الزام میں ملوث جن پر سیکورٹی فورسز پر حملہ اور کار بم دھماکوں کے الزمات عائد تھے کو پھانس دے دی ، رواں سال اجتماعی پھانسیاں دینے کا سب سے بڑا واقعہ تھا ، اس کے باوجود کہ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل Amnesty Internationalنے اتنی بڑی تعداد میں پھانسیاں دینے پر عراقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے لرزہ خیز اقدام قرار دیا ہے، یاد رہے چند دن پبل عراقی وزارت انصاف نے چودہ افراد کو سزائے موت دی تھی۔

ph