۔،۔جعلی کرنسی سمیت دو نوجوان لڑکیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ فرینکفرٹ کے مشہور ڈسکو میں ہفتہ کے دن صبح 04:00 Uhrبجے اس وقت حراست میں لیا گیا جب 19 سالہ لڑکی اور اس کی 37 سالہ دوست اپنا بل جعلی کرنسی سے دینا چاہتی تھیں ، اندھیرے کے باوجود کیشیئر عورت نے جعلی نوٹ پہچان لئے پولیس کے آنے پر ایک بائیس سالہ نوجوان نے آخری لمحہ کو غنیمت جانتے ہوئے نوٹ زمین پر پھینک کر پاوُں رکھ لئے لیکن جلد ہی پکڑا گیا پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔