۔،۔فلوریڈا امریکا میں خاتون نے ٹریفک سگنل توڑا پولیس نے گولی چلا دی ،خاتون ہلاک۔،۔

gg

شان پاکستان امریکا فلوریڈا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلو ریڈا Floridaکے شہر میامی بیچ Miami Beach میں اتوار اور پیر کی شب ایک ڈرائیور خاتون انتہائی تیز رفتار گاڑی چلاتے ہوئے ٹریفک سگنل توڑ کر گزرنے کی کوشش میں دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی، خاتون نے موقعہ واردات سے فرار ہونے کی کوشش کی مگر وہاں موجود ڈیوٹی پرپولیس آفیسر کو ٹکر مار دی ، ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے براہ راست فارنگ کر کے خاتون کو موقعہ پر ہلاک کر ڈالا۔