۔،۔کار ساز کمپنی رینالٹ Renault کی پہلی لائسنس یافتہ سعودی خواتین کے لئے انوکھی پیشکش۔،۔

re

شان پاکستان فرانس پیرس۔فرانسیسی کار کمپنی Renault نے سعودی خواتین کو انوکھی پیش کش کرتے ہوئے اعلان کر دیا کہ سب سے پہلے شو روم میں پہلی سات لائسنس یافتہ سعودی خواتین کو 7 Renault Captur مفت پیش کریں گے۔ فرانسیسی نشریاتی ادارے کے تحت ان سات سعودی خواتین کو دی جائیں گی جو کار کے حصول کے لئے سب سے پہلے ہمارے شو روم میں تشریف لائیں گی۔