۔،۔دریائے فرات کے کنارے آج ایک بار پھر پچاس شہریوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔،۔

شان پاکستان دمشق شام۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی شہر دیر الزور میں دریائے فرات کے ساحل پر واقع Ishara العشارہ شہر پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے حملہ کر کے نہتے خواتین اور بچوں سمیت 50 شہریوں کو ہلاک کر دیا رپورٹ کے مطابق متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ، ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقامی عہدہ داروں کے مطابق امریکی اتحاد کے حملوں میں مشرقی دیر الزور کی القوریہ گزر گاہ میں بھی سات بچوں سمیت چالیس سے زائد شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

sh