۔،۔جنرل سیکٹری پاک محمدی مسجد ،رفیع الزمان مرحوم کی بہن نور جہاں صدیقی رضائالہی سے وفات پا چکی ہیں۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ پاک محمدی مسجد کے بانی اور جنرل سیکٹری رفع الزمان مرحوم کی بہن نور جہاں صدیقی رضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں ، ان کی نماز جنازہ بروز بدھ مورخہ 11-10-2017
کو صبح 09:00 Uhrبجے باد فلبل Bad Vilbelکے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔Adresse: Friedberger Landstra 647, 60389 Frankfurt am Main
PARKFRIEDHOF HEILIGENSTOCK

inali