شبیر احمد کھوکھر (پی ٹی وی ) پاکستان سے واپسی ۔سسر (چچا جان)کے چہلم میں شرکت کی اپیل
پاکستان ٹیلی ویژن جرمنی کے نمائندہ ہر دل عزیز شخصیت شبیر احمد کھوکھر اپنے سسر (چچا) کی اچانک وفات کے بعد پاکستان چلے گئے تھے جو اس ہفتہ جرمنی واپس پہنچ گئے ہیں ۔25دستمبر کو ختم چہلم میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کروایں گے جس میں انہوں نے تمام افراد کو شرکت کی دعوت دی ہے اور اپیل کی ہے کہ تمام افراد شرکت کرکے دعا اور قرآن خوانی میں شریک ہوں
پاکستان جرمن پریس کے صدر سلیم بٹ نے اپنے جملہ ارکان نذر حسین ،سید رضوان۔سید اقبال حیدر،عطاالرحمن اشرف،سید محسن رضا ،سید احسن رضا ۔جاوید بھٹی،مطیع اللہ،ظہور احمد سمیت تعزیت کا اظہار کرتے ہوتے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے اجواررحمت میں خاص گوشہ عطا فرمائے ۔لواحقین اور شبیر احمد کھوکھر کو صبر جمیل عطا فرمائے امین
چہلم میں شرکت کے لیے نیچے دیے گئے پروگرام کے مطابق شرکت فرمائیں

ان کے ایصال ثواب کیلئے بروز سوموار 25 دسمبر 2017 بعد از نماز عصر  بمقام:
Kühkopfstr. 23,
64560 Riedstadt-Erfelden
ختم چہلم کا اہتمام کیا گیا ہے، آپ سے
بمہ فیملی شرکت کی درخواست ہے۔
نوٹ:
Gebühren frei Parkplatz:
Rheinstraße 13A, 64560 Riedstadt