۔،۔گنوار ،احسان فراموش امریکی صدر اپنی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر عائد کر رہا ہے،عمران خان۔،۔

شان پاکستان جسلام آباد۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ۔پی۔ٹی۔آئی۔ کے چیئر مین عمران خان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف 70,000ہزار شہادتیں پیش کیں اس کے علاوہ 100ارب ڈالر سے کئی گنا زائد معاشی نقصان اٹھایا اس کے باوجود احسان فراموٹ اور گنوار امریکی صدر ڈونلڈ افغانستان میں اپنی ناکامی کا الزام پاکستان پر لگا رہے ہیں، چیئر مین PTIنے ڈونلڈ کی طرح سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ کا حصّہ بننے کی پہلے دن سے مخالفت کی، ان کا کہنا تھا کہ ہمارا تو نائن الیون سے کسی طرح سے کوئی تعلق واسطہ نہیں تھا ان کا کہنا ہے کہ امریکا بار بار ڈو مور کی رٹ لگائے ہوئے ہے جس کا میں پہلے دن سے مخالف تھا ۔ ان کے اس بیان کے بعد میڈیا نے تمام ثبوت سامنے لا رکھے جس میں عمران خان نے پرویر مشرف کی حمایت میں بیان دیئے تھے۔

gg