۔،۔جمہوریت پسند بھارت میں نسلی فسادات کے بعد صورت حال انتہائی کشیدہ ۔،۔

شان پاکستان بھارت ممبئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر Maharashtraمیں دو روز پہلے فسادات کی آگ اس وقت بھڑکی جب پونے Ponyکے نواحی گاوں bhema korayبھیما کورے میں ،انگریزوں اور مرہٹوں کے درمیان تیسری جنگ کی 200ویں سالگرہ کی تقریب کے دوران ایک دلت کو قتل کر دیا گیا، مرہٹوں اور دلتوں کے درمیان کشیدگی نے ممئی سمیت کئی شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، احتجاجی فسادات کے دوران مظاہرین نے بازاروں کو بند کروا دبا جب کہ دلت تنظیموں نے ریاست بھر میں ہٹتال کی کال دے دی ہے۔

in