۔،۔آرمی چیف کویت کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ۔،۔

شان پاکستان بنگہ دیش سلت۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے تحت وزارت دفاع کویت کیطرف سے اس بات کی تصدیق کر دی گئی ہے کہ آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل محمد الخدر کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گرر تباہ ہو گیا ہے، رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کے ساتھ وفد میں شامل تمام افراد محفوظ رہے صری ایک شخص کو معمولی زخم آئے، نیوز ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر کو شدید دھند کے باوجود بنگلہ دیش کے علاقہ سلت میں لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا ، پائلٹ نے لینڈنگ کی کوشش کی تاہم ہیلی کاپٹر قریبی درختوں سے ٹکرا گیا۔

312 df