۔،۔ شہیدقائد کی ملک کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں،پی۔پی۔پی۔ہیسن۔،۔
rn
مرزا راسد نسیم پاکستان پیپلز پارٹی فرینکفرٹ ہیسن جرمنی۔ شہید جمہوریت ، بقائے ہطن کے لئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے فخر ایشیاء ،چیئر مین اسلامی سربراہی کانفرنس، عوامی وزیر اعظم پاکستان، معمار ایٹمی پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی وطن عزیز کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ملک و قوم کے لئے کی بقاء کی لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ایٹم بم کی بنیاد رکھی اور آج اسی کی بدولت امریکا جیسا طاقتور ملک بھی پاکستان کی طرف میلی نظر سے نہیں دیکھ سکتا، شہید قائد کی سالگرہ کے موقع پر PPPجرمنی کے رہنماوُں ۔ حمید اللہ زاہد، سجاد نقوی، سید وجیعہ، چوہدری محمد اعجاز، راجہ امجد نواز، راسد نسیم میرزا ، راجہ ایاز احمد اور طفیل حسین بٹ نے اپنے ایک پیغام میں شہید رنماء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے کہا آج ملک کے لئے ان کی خدمات ہی کا نتیجہ ہے کہ گڑھی خدا بخش کے قبرستان سے بھی لوگوں کے دلوں پر حکومت کر رہا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی PPPفرینکفرٹ کے رہنما سید شبیہ الحسن، خالد حسین نے بھی اپنے پیغام میں شہید قائد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

yy

ggg