۔،۔مقبوضہ کشمیر ،بھارتی ریاستی دہشت گردی نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔،۔

شان پاکستان مقبوضہ کشمیر سری نگر۔ کشمیر میں بھارتی دہشت گردوں نے دو اور نوجوانوں کو شہید کر دیا ،پچھلے دو دنوں میں شہیدوں کی تعداد 5ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقہ لارنو میں قابض بھارتی دہشت گردوں نے جعلی مقابلہ میں مزید دو نوجوان لڑکوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، بھارتی درندوں نے سرچ آپریشن کے دوران دونوں نوجوانوں کو عسکریت پسند قرار دے کر شہید کر دیا۔

1 2 3