۔،۔ڈارمسٹڈٹ مرکزی سٹیشن کے قریب دو لاشیں اور ایک جلی ہوئی گاڑی۔،۔

شان پاکستان جرمنی ڈارمسٹڈٹ۔ جرمن میڈیا کے مطابق تقریباََ صبح سات 07:00 Uhrبجے پولیس کو ٹیلیفون پر مطلع کیا گیا کہ ہمارے علاقہ میں گولیوں کی آوازیں سنی گئی ہیں،اطلاع ملنے پر پولیس فوراََ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جہاں پر پولیس کو دو لاشیں ملیں مرد اور عورت کی اور ساتھ ہی جلتی ہوئی گاڑی بھی موجود تھی، پولیس رپورٹ اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق موقعہ واردات پر صرف ایک ریوالور ملا ہے جس سے گولیاں چلائی گئی ہیں ، قیاس کیا جا رہا ہے کہ مرد اور عورت نے خود کشی کی ہے پہلے ایک نے دوسرے کو مارا ہے اور بعد میں خود کشی کی ہے تحقیقات جار ی۔

da da1 da2 da3