۔،۔مورخہ 4 فروری ۔ختم قرآن ایصال و ثواب ،ماہانہ پروگرام گیارہویں شریف کا انعقاد۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ مورخہ 4فروری بروزاتوار بعد نماز عصر تا نماز عشاء ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام اور ختم قرآن شریف برائے ایصال ثواب والد گرامی ۔ چوہدری ارشد صاحب۔ چوہدری رستم۔ چوہدری عبد الرحمن صاحب کے بہنوئی۔ چوہدری مظہر حسین صاحب کے چچا، لالہ الطاف حسین صاحب کے والد گرامی۔ بشیر بٹ صاحب کے والد گرامی۔ عارف بٹ صاحب کے والد گرامی۔چوہدری وقار صاحب کی والدہ ماجدہ اور بہنوئی۔ الیاس چیمہ صاحب کے والد گرامی اور والدہ ماجدہ۔ ملک ارشد صاحب کے سسر مرحوم خواجہ صاحب۔ محمد شریف صاحب کے صاجزادے مرحوم سید شارق حسین۔ ریاض باجوہ صاحب کے مرحوم بھائی اور بھتیجے اس کے ساتھ ساتھ حضرت آدم سے لے کر آج تک تمام فوت شدگان مسلمانوں کے لئے ایصال ثواب کے لئے جامع مسجد پاک دارالسلام غوثیہ میں محفل کا انعقاد کیا جائے گا ، محفل میں شامل ہو کر محفل کو رونق بخشیں ، تمام دوست و احباب خود بھی تشریف لائیں اور فیملیز کو بھی ساتھ لائیں ۔لنگر شریف کا بھی انتظام ہو گا۔اللہ کریم سب کا آنا جانا قبول فرمائے(آمین)

ara