۔،۔مصری علاقہ میں داعش کے خلاف اسرائیلی فوجیں لڑ رہی ہیں۔انکشاف۔،۔
شان پاکستان قاہرہ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اخبار نیو یارک ٹائم نے اپنی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ مصری حکومت نے داعش کے خلاف کاروائی کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کو خفیہ طور پر اجازت دے رکھی ہے رپورٹ کے مطابق داعش کو ختم کرنے کے لئے پچھلے دو سال سے اسرائیلی فضائیہ کی کاروائیاں جاری ہیں، اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں جہادیوں نے حملوں میں سیکڑوں فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے ،جب مصری حکومت کو ناکامی نظر آئی تو اسرائیل کو اپنا خطرہ محسوس ہونے لگا جس کی بنا پر داعش کے خلاف اسرائیلی فوجوں نے فوجی آپریشن شروع کر دیا۔
is
۔،۔داعش کے خلاف مصری فوج کی کامیابی میں اسرائیلی فضائی حملوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا۔،۔