۔،۔امریکا چین کی ترقی اور جوہری قوت کو خطرہ قرار دے رہا ہے۔،۔

شان پاکستان چین بیجنگ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جوہری پالیسی پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزارت دفاع چین کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ امریکی وزارت دفاع نے اپنی رپورٹ میں چین کی ترقی اور اس کی جوہری قوت کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا وہ سرا سر غلط اور بے بنیاد الزام ہے ،چین نے ہمیشہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا اور اپنی قومی سلامتی کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کو کم سے کم حد تک محدود رکھا ہے۔
ch
،چین نے ہمیشہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا