۔،۔کیا چین نے امریکی ریل گن سے بھی زیادہ موئثر گن تیار کر لی ہے؟۔،۔

شان پاکستان چین بیجنگ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے تحت چینی دریائے نگزے nagzayمیں چین کی ملکیت بحری جہاز دیکھا گیا ہے جس پر صاف طور پر ایک لمبی توپ نما گن دیکھی جا سکتی ہے جسے مغربی ماہرین نے ریل گن کا نام دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ شاید یہ امریکن گن سے بھی زیادہ موئثر اور طاقت ور گن ثابت ہو سکتی ہے، واضح رہے اگر یہ ریل گن ہے تو چین دنیا کا پہلا ملک ہو گا جس نے بڑی اور پیچیدہ گن کسی بحری جہاز پر نصب کی ہے،امریکا کو اسی سے خطرہ لاحق ہے،ریل گن میں بارود کی بجائے بجلی استعمال کی جاتی ہے ،اس گن میں دو دھاتی پٹڑیوں کے درمیان گولہ رکھ کر اسے برقناطیسی ۔الیکٹرومیگنیٹک
electro magneticقوت سے آگے دھکیلا جاتا ہے جس کے لئے 25میگاواٹ بجلی درکار ہوتی ہے *جو 19000انیس ہزار گھروں کو بیک وقت روشن رکھ سکتی ہے۔

it-looks-like-china-is-about-to-test-a-futuristic-railgun-as-the-us-navy-puts-the-brakes-on-its-500-million-program 1016855079 5f9d16ed122c0e377952621997413143 railgunhow