۔،۔ کیا سعودی عرب اور ۔یو۔اے۔ای۔ قطر پر حملہ کی تیاری کر رہے ہیں؟۔،۔

شان پاکستان قطر دوحہ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو قطری وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قطر کے خلیجی ممالک کے ساتھ سفارتی بحران کے آغاز میں سعودی عرب Saudi Arab اور متحدہ عرب اماراتVereinigte Arabische Emirate قطر پر حملہ کرنا چاہتے تھے انہوں نے قطر کو غیر مستحکم کرنے کے لئے تمام کوششیں کر لیں لیکن قطری حکومت نے ان کے حملہ کرنے کے ارادے کو ناکام بنا دیا دونوں ممالک قطر میں فوجی مداخلت چاہتے تھے انہوں نے ہمارے خلاف مساجد اور قبیلوں کو بھی بھڑکانے کی کوشش کیوہ ہمارے حکمرانوں کی بجائے اپنے چند کٹھ پتلی نمائندے لانے کی کوشش میں تھے۔

qt