۔،۔ فرینکفرٹ کرائم برانچ نے 38سالہ منشیات فروش کو بڑی جدوجہد کے بعد پکڑ لیا۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ فرینکفرٹ کرائم برانچ کی پولیس نے وسیع پیمانے پر تحقیق کے بعد 38سالہ منشیات فروش کو ہتھکڑی پہنانے میں کامیابی حاصل کر لی۔گذشتہ دن بروز ہفتہ 12.30 Uhr بجے پولیس نے ملزم کی بانہوں پر ہتھکڑی پہنا دی جیکہ اس کی گاڑی میں صرف 50 گرام کوکائینKokainملی تھی بات صرف یہاں ختم نہیں ہوئی تلاشی کے دوران اسے جب زمینداری گھر میں جو نیدر ڈورف فیلڈن Niederdorfeldenلے جایا گیا تو وہاں سے 32 Kilogrammکلو گرام چرس فرینکفرٹ میں دوسری رہائش سیک باخ Seckbach30 Gramm Kokain گرام کوکائین اور 11.000 Euro یورو نقد رقم بھی ملی، اسی گھر سے پولیس کے مطابق جو شواہد ملے اس کے مطابق وہ ابھی تک 120 Kilogramm کا کاروبار کر چکا تھا، پولیس کے مطابق اس سے برآمد ہونے والی منشیات کی لاگت ایک لاکھ 100.000 Euroیورو بتائی جا رہی ہے۔