۔،۔ 2016کے بعد بھارتی درندوں کے ہاتھوں 515 معصوم کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔،۔

nh

نذر حسین

شان پاکستان مقبوضہ کشمیر سری نگر۔ کشمیری میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشنِ Search Centre Kashmir Media Serviceکی طرف سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق قتل کے خلاف لاکھوں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے ہیں ، 8جولائی 2016میں برہان وانی کی شہادت کشمیر کی حالیہ تاریخ کا ہیجان خیز لمحہ ہے جب کہ بھارتی فورسز سوگواروں اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس، پیلٹ گن اور گولیوں سمیت طاقت کا وحشیانہ استعمال کر رہے ہیں، بھارتی نے ایک سال کے دوران 65.815مکانوں کو تباہ برباد کر دیا ہے، اس کے علاروہ دکانوں اور دیگر عمارتوں کو تباہ کر دیا ہے 11000ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقامات پر قید میں رکھا ہوا ہے۔757خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی گئی ،ایک لاکھ معصوم کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔

gh