۔،۔ نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ایک جان بحق اور ساشھ زخمی ،لیبیا۔،۔

شان پاکستان لیبیا بن غازی۔ عرب میڈیا کے مطابق لیبیا کے شہربن غازی میں الماجوری میں واقع مشجد کو دوران نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ، رپورٹ کے مطابق بزدل دہشت گردوں نے باروی مواد قہلے سے ہی مسجدمیں نصب کر رکھا تھا عین نماز کے دوران ریموٹ سے اُڑا دیا جس کے نتیجہ میں دو زوردار دھماکے ہوئے جس سے تقریباََ 60 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاح موصول ہوئی ہے، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔

l l1 l2 l3