۔،۔ ایس۔پی۔ڈی، سی۔ڈی۔یو، اور سی۔ایس۔یو، نے مل کر گورنمنٹ بنا لی۔،۔

شان پاکستان جرمنی برلن۔ جرمنی کی تینوں بڑی سیاسی اتحادی جماعتوں کے درمیان 24 گھنٹوں کا میراتھون marathonشروع ہوا تھا مذاکرات میں تینوں سیاسی جماعتوں نے کچھ کھویااور کچھ پایا، SPDکے چیئرمین مارٹن شولز Martin Schulz نے فارن منسٹری مانگی جس پر اپنی ہی سیاسی پارٹی میں اعتراضات شروع ہو چکے جس پر انہوں نے وزارت خارجہ کی منسٹری کو مسترد کر دیا، ایسے ہی بہت خاص منسٹری وزارت خزانہ بھی CDUسے لے لی، ہارنے والی پارٹی CDU جانی جاتی ہے کیونکہ انجیلا میرکل Angela Merkelجرمنی کی چانسلر رہنا چاہتی تھیں جس پر ان کی اپنی پارٹی میں بھی اعتراضات اُٹھا ئے جا رہے ہیں

d4

g1

Angela Merkel, 63

g2

Martin Schulz, 62

g3

Sigmar Gabriel, 58

g4

Horst Seehofer, 68