۔،۔ روس میں نجی ایئرلائن کا طیارہ گر کر تباہ عملہ سمیت 71افراد ہلاک۔،۔

شان پاکستان روس ماسکو۔ سول ایوی ایشنCivil Aviation کے مطابق روس کی ایئر لائن کمپنیسیراٹوو کا ایک طیارہ N-148ٹیک آف take offکے فوری بعد ہی ریڈار سے غائب ہو گیا ان کا کہنا تھا کہ حادثہ کے بعد کسی مسافر کے بچنے کی امید نہیں بعض ذرائع کے مطابق طیارہ ماسکو سے 80کلو میٹر دور گر کر تباہ ہوا ہے ،ایئر پورٹ حکام کے مطابق طیارہ پرواز کے 2منٹ بعد ہی ریڈار سے اوجھل ہو گیا تھا ، رپورٹ کے مطابق جہاز میں سوار تمام افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Unbenanntrs

ta