۔،۔معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گئیں۔،۔

شان پاکستان لاہور۔ معروف قانون دان اور سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر 66سال کی عمر میں گذشتہ رات دل کی تکلیف کے باعث انتقال کر گئیں،عاصمہ جہانگیر سماجی کارکن ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے لئے بھی کام کرتی رہی ہیں اس کے علاوہ عدلیہ بحالی تحریک میں بھی عاصمہ جہانگیر نے فعال کردار ادا کیا ، عاصمہ جہانگیر کے سوگواران میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

149400_4680505_updates CIn1ZeQUwAA3jxn

عاصمہ جہانگیر