۔،۔ پاکستان کے معروف سینئیر اداکار قاضی واجد خالق حقیقی سے جا ملے۔،۔

شان پاکستان کراچی۔ نیوز کے مطابق پاکستان کے مشہو ر لیجنڈ Legend اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کر گئے ، رپورٹ اور خاندانی ذرائع کے مطابق قاضی واجد کو گذشتہ رات دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر گلشن اقبال کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ،ڈاکٹروں کی کوشش کیباوجود وہ جنابر نے ہو سکے ، قاضی واجد کے مشہور ڈراموں میں ۔ خدا کی بستی، حوا کی بیٹی، تنہائیاں اور تعلیم بالغاں شامل ہیں۔

Jamshed-Ansari-Qazi-Wajid-and-Bushra-Ansari-640x498 hqdefault