۔،۔ افغانستان میں امریکی افواج کا حملہ ایک دن میں لاشوں کے انبار۔،۔

شان پاکستان افغانستان کابل۔ افغانسات میں متعین امریکی افواج نے اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے موسم بہا ر کے آنے سے قبل ہی طالبان اور داعش کے ٹھکانوں پر نہ صرف ڈرون حملوں بلکہ بوئنگ بی سیون B52 سب سونک طیاروں سے بھی شدید بمباری شروع کر دی ہے ، ییر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک کے شورش زدہ جنوبی اور شمالی خطوں میں معمول کے مطابق ڈرون حملوں کے ساتھ ساتھ بڑے جنگی طیارے بھی جنگ میں جھونک رہے ہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ کی زیادہ جارحانی اور آزاد جنگی پالیسی کا ایک اور زندہ ثبوت ہے۔ رپورٹ کے مطابق حملے سے پورا ملک کانپ اُٹھا اور لاشوں کے انبار لگ گئے-

b52 indexb52 b521