۔،۔ بھارتی ظلم و ستم کے خلاف عالمی عدالت ہالینڈ سے بھارتی سفارتخانہ تک ریلی کا اہتمام۔،۔

شان پاکستان ہالینڈ ڈین ہاگ۔ بھارتی ظلم و ستم کے خلاف ، ای۔یو۔پاک فرینڈشپ ہالینڈ Holland EU PAK Friendship Federaction کے زیر اہتمام ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے، ریلی عالمی عدالت ہالینڈ کے سامنے اکٹھی ہو گی اور پھر پیدل بھارتی سفارتخانہ تک جائے گی، ریلی میں شرکت کر کے یکجہتی کشمیر کا ثبوت دیجیئے۔

den