-،-عاصمہ جہانگیر کا نماز جنازہ کل بروز منگل دوپہر 14:00 Uhrبجے ادا کی جائے گی۔،۔

81681-ykwaocjzhc-1518346085

شان پاکستان لاہور۔ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کل بروز منگل دوپہر 14:00 Uhrبجے ادا کی جائے گی رپورٹ کے مطابق عاصمہ جہانگیر کی بیٹی ڈنمارک میں رہائش پذیر ہے ، ان کے آنے پر نماز جنازہ ادا کی جائے گی ، نماز جنازہ قذافی سٹیٹیم سے ملحقہ گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔