۔،۔ کرپشن میں ملوث اسرائیلی وزیر اعظم کی تیسرس بار تفتیش۔،۔

شان پاکستان اسرائیل تل ابیب۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامبن نیتن یاہو Benjamin Netanyahuاور ان کے ساتھیوں پر الزام ہے کہ انہوں ن۔ے ٹیلی کام کمپنی Telekommبیزک Bezak کو خلاف ضابطہ لاکھوں ڈالرز کا بزنس دیا ہے ، اس سے قبل وزیر اعظم کے غیر قانونی ذرائع سے جائیداد بنانے پر ان کے کاروباری شراکت داروں کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کو گذشتہ ایک سال میں 8مرتبہ پولیس کی تفتیش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

netanyahoo-s netanyahoo